counter easy hit

کرپشن کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی :یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ ان خیالات کا اظہا ر تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شریف فیملی سمیت ملک کے جتنے بھی لوگوں کا پاناما لیکس میں نام آیا ہے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے تاکہ آئندہ کوئی بھی موقع پرست اور ملک لوٹنے والا اس طرح کے گھناؤنے کام کرنے کی جرات نہ کر سکے۔