counter easy hit

دنیا کی چند انوکھی اور دلچسپ کاریں

World's unique and interesting cars

World’s unique and interesting cars

نیو یارک……گاڑی کی سواری تو بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر ان لوگوں کا شمار عام لوگوں سے ذرا ہٹ کر ہوتا ہے جنہوں نے اپنی گاڑیوں پر دکھائی ایسی کاریگری کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔کسی منچلے نے اپنی گاڑ ی کو کچھوے کی طرح بنا دیا تو کسی نے بلی کی شکل کی گاڑی بنا کر لوگوں کی خوب داد سمیٹی۔ان حیرت انگیز اور لاجواب گاڑیوں کو دیکھتے ہوئے بنانے والوں کی تخلیق اور فنکارانہ صلاحیتوں پر تعریف نہ کرنا تو زیادتی ہی ہوگی۔