counter easy hit

دوسری جنگ عظیم کے پس منظر میں بنی فلم نمائش کیلئے پیش

World War II exhibition of the film background

World War II exhibition of the film background

ہدایتکار میل گبسن کی دوسری جنگ عظیم کے پس منظر میں بنی فلم ہیکسا ریج نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔

لاس اینجلس: ایپوکیلپٹو کی ریلیز کے دس برس بعد میل گبسن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ہیکسا ریج ۔نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے۔ فلم میں دوسری جنگ عظیم میں امریکی فوج کے ڈاکٹر ڈیسمنڈ ٹی ڈوس کی کہانی پیش کی گئی ہے، جس نے ہتھیار اٹھانے سے انکار کر دیا تھا اور اس نے اوکیناوا کے محاذ پر 75 فوجیوں کی جانیں بچائیں۔ اداکار اینڈریو گارفیلڈ نے ڈاکٹر ڈیسمنڈ کا کردار ادا کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website