yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواتین متوجہ ہوں ،مرد اپنی بیویوں کو کب اور کیوں دھوکہ دیتے ہیں ؟

Web Editor January 18, 2019 1 min read
Women are attracted, when and why do men cheat their wives?
Share this:

لاہور : شادی شدہ زندگی میں دھوکہ دینے والے مرد و خواتین کو کوئی پسند نہیں کرتا ہے تاہم ماہرین نفسیات نے متعدد ایسی وجوہات بیان کی ہیں کہ جنہیں جاننے کے بعد یہ احساس پیدا ہوتا ہے کہ دراصل اس معاملے میں دھوکہ دینے والے سے زیادہ قصور وار دوسرا فریق ہوتا ہے۔مثال کے طور پر ازدواجی بندھن میں بندھنے کے بعد جو مرد دھوکہ دیتے ہیں، اس کیلئے نفسیاتی ماہرین اور ریلیشن شپ ایکسپرٹس متعدد وجوہات بیان کی ہیں جن میں سے اکثریت کا تعلق بیوی کی لاپرواہی سے تھا۔شادی میں پیار، رومانس اور جذبات اس تعلق کو ہمیشہ تروتازہ رکھنے کا باعث ہوتی ہے تاہم خواتین کی اکثریت یہ فرض کرلیتی ہے کہ یہ مردوں کا شعبہ ہے۔ رومانس پیدا کرنا ان کے شوہر کی ذمہ داری ہے اور ایسے رومانوی تعلق کو قائم کرنے یا پیدا کرنے میں ان کا کوئی خاص کردار نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مرد اس یکطرفہ رویئے سے تنگ آکے کچھ عرصے کے بعد یہ سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں اور جب گھر سے باہر انہیں کوئی ایسا ملتا ہے جو اس رومانس کا جواب رومانس سے دینے کو تیار ہو تو وہ اس کی جانب مائل ہونے لگتے ہیں۔مردوں کے بارے میں یہ تصور کرنا کہ محض انہیں کھانے پینے یا جسمانی خواہشات کو مٹانے کی طلب ہوتی ہے، خواتین کی سب سے بڑی حماقت ہوتی ہے۔ جس طرح خواتین کو چاہنے کا احساس پسند ہوتا ہے ، اسی طرح مرد بھی چاہتے ہیں کہ کوئی انہیں یہ احساس دلائے کہ انہیں چاہا جاتا ہے۔خواتین کو سلائی کڑھائی، فیشن ڈیزائننگ، میک اپ ہیئر سٹائل اور اس جیسے ہی دیگر شوق ہوتے ہیں جبکہ مردوں کو کھیلوں میں زیادہ رغبت ہوتی ہے اور دوستوں کے ہمراہ وقت گزارنا پسند ہوتا ہے، شادی کے بعد جب مرد اپنے یہ شوق پورے کرنا چاہتے ہیں تو انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ اگر خواتین شدید تنقید کرنے والی فطرت کی ہوں تو مرد نہ صرف اپنے شوق کی قربانی دے ڈالتے ہیں بلکہ کچھ ہی عرصے کے بعد وہ گھر اور بیگم سے بھی اکتا جاتے ہیں۔کوئی بھی شخص ساری زندگی ایک سا نہیں رہتا ہے، اسکی عادتیں، مزاج، پسند نہ پسند وقت، حالات، عمر اور معاشرتی رویوں کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اس امر کا امکان بھی قائم رہتا ہے، کہ شادی کے چند برس بعد مردوں کو یہ احساس ہونے لگے کہ وہ اپنے ازدواجی بندھن سے خوش نہیں ہیں۔ یہی ناخوشی بعض اوقات انہیں دھوکہ دینے پر بھی مجبور کر ڈالتی ہے۔انسانی ذہن تبدیلی چاہتا ہے اور یکسانیت سے اکتا جاتا ہے، کبھی کبھار ازدواجی زندگی کی ناکامی اور مردوں کی بیوفائی کی بڑی وجہ صرف اور صرف یہی اکتا دینے والی یکسانیت ہوتی ہے۔کچھ خواتین مردوں پر ضرورت سے زیادہ تنقید کرتی ہیں، وہ گھریلو امور کو اپنی مرضی سے نہ صرف چلاتی ہیں ، بلکہ اس میں وہ کسی قسم کی تبدیلی برداشت بھی نہیں کرتی ہیں، ایسی خواتین کی ازدواجی زندگی کے ناکامی سے دوچار ہونے کا امکان بھی دیگر سے کہیں زیادہ ہوتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post یہ پس منظر بخار ہے
Next Post ٹام اور جیری

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.