counter easy hit

لفٹ میں 30 دن محصور رہنے والی خاتون ہلاک

Woman killed

Woman killed

یہ حادثہ چین میں پیش آیا۔ اطلاعات ہیں کہ ہلاک ہونے والی یہ عورت 30 دنوں تک لفٹ میں محصور تھی۔
بیجنگ: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے علاقے زیان کی ایک رہائشی عمارت میں ایک خاتون 30 دنوں تک لفٹ میں محصور رہی کیونکہ اس لفٹ کو مرمت کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔ جب ایک ماہ بعد اس لفٹ کو کھولا گیا تو اس میں سے ایک عورت کی لاش برآمد ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غیر ارادی قتل کے جرم میں اس لفٹ کی دیکھ بھال کی ذمہ دار کمپنی کے افسران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔