counter easy hit

اللہ تعالٰی کے فضل و کرم. فیملی اور دوست احباب کی دعاؤں سے صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہوں. چوہدری شاہد لطیف گجر

Shahid Latif

Shahid Latif

سپین(نمائندہ خصوصی) اللہ تعالٰی کے فضل و کرم. فیملی اور دوست احباب کی دعاؤں سے صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہوں میں اس موقع پر ان تمام دوست احباب کا جو تیمارداری کرنے کے لئے ہسپتال آئے. ٹیلیفون. سوشل میڈیا کے ذریعے سے رابطہ رکھا. نیک اور دعائیہ کلمات کہے ان سب کا دل کی اتھاہ گہرایوں مشکور اور ممنون ہوں. چوہدری شاہد لطیف گجر بارسلونا سپین