غصیلے شخص کے غصے کو ختم کرنے کیلئے اسے جب بھی کوئی کھانے کی چیز دیں تو اس پر سات بار﷽ اور ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر دم کرکے دیں۔ان شاء اللہ اس کا غصیلا پن ختم ہو جائے گا۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 65