counter easy hit

مسٹر بین آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ ان کی 22سالہ کنواری بیٹی نے اپنے نام کے آگے سے اپنے والد کا نام کیوں ہٹا دیا ؟ جان کر پاکستانیوں کو حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خاموش کردار مسٹر بین سے شہرت  2کی بلندیوں پر پہنچنے والے 62 سالہ اداکار رووان ایٹکنسن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ مسٹر بین نے تین سال قبل اداکارہ لیوس فورڈ سے مراسم قائم کئے جو ان سے 29 سال چھوٹی ہیں جب کہ ان سے پہلے وہ 2015 میں اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے چکے ہیں۔

مسٹر بین اور ان کی اہلیہ لیوس کے درمیان پہلی ملاقات 2013 کے اسٹیج پلے ‘دی کوارٹر مائنس’ میں ہوئی جس کے بعد دونوں کے درمیان دوستی بڑھتی گئی جو 2015 میں رشتے میں ڈھل گئی۔ اداکار رووان (مسٹربین) اور اداکارہ لیوس فورڈ کے ہاں یہ پہلے بچے کی آمد ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں لیکن مسٹر بین کی پہلی بیوی سے 2 بچے، باپ کی دوسری شادی سے نا خوش ہیں۔

Election 2018 All Funny Punjabi Totay Tezabi Totay Punjabi Dubbing Intekhzabi Totay 2018 الیکشن

Election 2018 All Funny Punjabi Totay Tezabi Totay Punjabi Dubbing Intekhzabi Totay 2018 الیکشن

Publiée par Yes Urdu sur Mercredi 8 août 2018

حال ہی میں مسٹر بین کی 22 سالہ بیٹی للی نے اپنے نام کے ساتھ لگے باپ کے نام کو ہٹا کر والدہ کا نام لگا لیا جب کہ انہوں نے سوشل میڈیا سے بھی اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ مسٹر بین نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی میں بحیثیت میک اپ آرٹسٹ کام کرنے والی 25 سالہ سنترا ساستری سے پہلی شادی کی جس سے ان کے دو بچے 23 سالہ بیٹا بین اور 22 سالہ بیٹی للی ہے۔

سنترا ساستری نے شوہر سے اختلافات کے بعد 2015 میں طلاق لے لی تھی جس کے بعد سے وہ اپنے بچوں کے ساتھ رہ رہی ہیں اور مسٹر بین اپنی نئی دلہنیا کے ساتھ۔

بانسری کے ساز پر دلکش آواز۔ نادیہ ہاشمی ، پی ٹی وی پر منفرد ترین آواز

بانسری کے ساز پر دلکش آواز۔ نادیہ ہاشمی سوشل میڈیا پر طوفان برپا کرنے والی ایسی مزید پوسٹس دیکھیں لنک میںhttps://www.yesurdu.com/?p=1028034

Publiée par Yes Urdu sur Mardi 31 juillet 2018