yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہوائی جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟ جانیے دلچسپ معلومات

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
Why is the plane color white? Get interesting info
Share this:

Why is the plane color white? Get interesting info

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پرندوں کی طرح ہوامیں اڑتے ہوئے آسمانوں کی سیر کرے۔ موجودہ دور میں یہ اتنا مشکل بھی نہیں کیونکہ ہوائی جہاز کے ذریعے انسان کی یہ خواہش بہ آسانی پوری ہوسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ ہوں گے جو ہوائی جہاز میں سفر کرچکے ہیں اور جنہوں نےآج تک ہوئی سفر نہیں کیا، ان کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں ایک بار ہوائی جہاز میں ضرور بیٹھیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہوائی جہاز کا رنگ عموماً سفید کیوں ہوتا ہے؟ ہوائی جہاز کالے، نیلے یا کسی اور رنگ کا کیوں نہیں ہوتا۔ تاہم یہ صحیح نہیں کیونکہ ہوائی جہاز دوسرے رنگوں کے بھی ہوتے ہیں لیکن زیادہ تر ہوائی جہازوں کا بیرونی رنگ سفید ہی ہوتا ہے۔ تاہم سفید رنگ پر مختلف رنگوں سے جہاز سے متعلق عبارت تحریر کی جاتی ہے تاکہ یہ واضح ہوسکے کہ یہ کس ملک اورکمپنی کا جہاز ہے۔ جہاز کے سفید رنگ کے پیچھے کئی عوامل ہوتے ہیں۔ درجہ حرارت سفید رنگ، دیگر رنگوں کے مقابلے میں سورج کی روشنی کو منعکس کرکے ہوائی جہاز کے اندر کا درجہ حرارت متوازن رکھنے میں بہت مددکرتا ہے جس کے باعث گرم موسم میں بھی ہوائی جہاز کے اندر کا درجہ حرارت ٹھنڈا رہتا ہے۔ جب کہ دیگر رنگ جیسے سیاہ یا کوئی بھی گہرا رنگ سورج کی روشنی کو جذب کرکے گرمی پیدا کرتے ہیں جس سے ہوائی جہاز کے اندر کا درجہ حرارت بڑھنے کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔ جہاز پر ٹوٹ پھوٹ کی نشاندہی جس طرح گاڑیوں پر سفر کے دوران خراشیں (اسکریچز) نشانات پڑجاتے ہیں، بالکل اسی طرح ہوائی جہاز پر بھی اسکریچ پڑجاتے ہیں۔ سفید رنگ کے باعث اسکریچ کی نشاندہی کرنا نہایت آسان ہوجاتا ہے اور دور سے ہی ٹوٹ پھوٹ نظر آجاتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر نشانات جیسے جہاز کے ایندھن کے دھبوں کے نشان وغیرہ بھی بہ آسانی نظر آجاتے ہیں۔ حادثات کی صورت میں نشاندہی سفید وہ واحد رنگ ہے جو رات کے اندھیرے اور کم روشنی میں بھی بہ آسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ لہٰذا حادثات کی صورت میں رات کے اندھیرے میں بھی جہاز کے ٹکڑے آسانی کے ساتھ تلاش کیے جاسکتے ہیں۔قمیت میں کمی دیگر گاڑیوں کی نسبت جہاز پر عموماً تھوڑے وقت کے بعد دوبارہ رنگ کیاجاتا ہےاور سفید رنگ کے مقابلے میں دیگر رنگ جہاز بنانے والی کمپنی کو مہنگے پڑتے ہیں۔ اسی لیے عام طور پر جہاز پر سفید رنگ کیاجاتا ہے کیونکہ یہ دیگر رنگوں کے مقابلے میں سستا پڑتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Do you know 13 digits of your ID card? If not
Previous Post کیا آپ اپنے شناختی کارڈ کے 13 ہندسوں کا مطلب جانتے ہیں؟اگر نہیں تو
Next Post جناب وزیر اعظم ، کیا ہم شریف اور بھٹو خاندان کی رعایا ہیں؟
Mr. Prime Minister, are we welcome to Sharif and Bhutto family?

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.