counter easy hit

شادی کی پہلی رات دولہا دلہن دودھ کا گلاس کیوں پیتے ہیں؟

شادی کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم اور سب سے حسین موقع ہوتا ہے . لوگ اس دن کیلئے سالوں پہلے سے ہی تیاری شروع کر دیتے ہیں. اور شادی میں سب سے اہم شادی کی پہلی رات یا سہاگ رات ہوتی ہے.آپ نے بہت سے شادیاں دیکھی ہوں گی

 

Pakistan Jobs 2019 for 100+ Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

 

All Pakistan Government & Private Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

لیکن ایک چیز جو ہر شادی اور ہر سہاگ رات میں ہوتی ہے وہ ہوتا ہے دودھ کا گلاس ہم آپکو بتاتے ہیں کہ سہاگ رات کودولہا دلہن دودھ کیوں پیتے ہیں اور اسکا کیا فائدہ ہے. دودھ کا گلاس ہماری روایت کا حصہ بن چکا ہے اور یہ پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں سال سے چلتی آ رہی ہے. دودھ پینے سے جسم میں طاقت آ جاتی ہے اور آپ میں سے کوئی بھی یہ نہیں چاہے گاکہ وہ زندگی کی سب سے حسین رات کمزوری محسوس کرے. دودھ آپ کو ایکٹو بناتا ہے. کیوں کہ موبائل وغیرہ کے دور سے پہلے سہاگ رات کو ہی میاں بیوی پہلی دفعہ ملتے تھے اور انہوں نے ایک دوسرے کو جاننے کیلئے ساری رات بات چیت کرنی ہوتی تھی. اس کے علاوہ دودھ سے جسم کی تھکاوٹ بھی ختم ہو جاتی ہے. کیوں کہ شادی کے دن تھکاوٹ ہو جاتی تو دودھ اس تھکاوٹ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے.دودھ پینے سے آپکا موڈ بھی خوش گوار ہو جاتا جو ان حسین لمحات کو اور بھی حسین بنانے کیلئے ضروری ہے.دودھ پینے سے نیند بھی اچھی آتی ہے. دودھ پینے سے جسم میں طاقت آ جاتی ہے اور آپ میں سے کوئی بھی یہ نہیں چاہے گا کہ وہ زندگی کی سب سے حسین رات کمزوری محسوس کرے. دودھ آپ کو ایکٹو بناتا ہے. کیوں کہ موبائل وغیرہ کے دور سے پہلے سہاگ رات کو ہی میاں بیوی پہلی دفعہ ملتے تھے۔( شادی کی پہلی رات دولہا دلہن دودھ کا گلاس کیوں پیتے ہیں؟)

why, groom, and, bride, uses, to, drink, milk, at, first, night, of, marriage

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website