counter easy hit

شادی کی پہلی رات دولہا دلہن دودھ کا گلاس کیوں پیتے ہیں؟ پڑھیے دنگ کر ڈالنے والے فوائد

Why do bride and groom drink a glass of milk on the first night of marriage? Read The Staggering Benefits

شادی کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم اور سب سے حسین موقع ہوتا ہے . لوگ اس دن کیلئے سالوں پہلے سے ہی تیاری شروع کر دیتے ہیں. اور شادی میں سب سے اہم شادی کی پہلی رات یا سہاگ رات ہوتی ہے.آپ نے بہت سے شادیاں دیکھی ہوں گی لیکن ایک چیز جو ہر شادی اور ہر سہاگ رات میں ہوتی ہے وہ ہوتا ہے دودھ کا گلاس ہم آپکو بتاتے ہیں کہ سہاگ رات کودولہا دلہن دودھ کیوں پیتے ہیں اور اسکا کیا فائدہ ہے. دودھ کا گلاس ہماری روایت کا حصہ بن چکا ہے اور یہ پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں سال سے چلتی آ رہی ہے. دودھ پینے سے جسم میں طاقت آ جاتی ہے اور آپ میں سے کوئی بھی یہ نہیں چاہے گاکہ وہ زندگی کی سب سے حسین رات کمزوری محسوس کرے. دودھ آپ کو ایکٹو بناتا ہے. کیوں کہ موبائل وغیرہ کے دور سے پہلے سہاگ رات کو ہی میاں بیوی پہلی دفعہ ملتے تھے اور انہوں نے ایک دوسرے کو جاننے کیلئے ساری رات بات چیت کرنی ہوتی تھی. اس کے علاوہ دودھ سے جسم کی تھکاوٹ بھی ختم ہو جاتی ہے کیوں کہ شادی کے دن تھکاوٹ ہو جاتی تو دودھ اس تھکاوٹ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے.دودھ پینے سے آپکا موڈ بھی خوش گوار ہو جاتا جو ان حسین لمحات کو اور بھی حسین بنانے کیلئے ضروری ہے.دودھ پینے سے نیند بھی اچھی آتی ہے. دودھ پینے سے جسم میں طاقت آ جاتی ہے اور آپ میں سے کوئی بھی یہ نہیں چاہے گا کہ وہ زندگی کی سب سے حسین رات کمزوری محسوس کرے. دودھ آپ کو ایکٹو بناتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی صحت کا زامن بھی ہے. کیوں کہ موبائل وغیرہ کے دور سے پہلے سہاگ رات کو ہی میاں بیوی پہلی دفعہ ملتے تھے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website