yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حضرت سلیمانؑ کو حیات ابدی حاصل کرنے کیلئے جب آب حیات بھیجا گیا تو انہوں نے پینے سے کیوں انکار کیا؟ نہایت ہی ایمان افروز واقعہ

MH Kazmi June 24, 2019 1 min read
Why did he deny drinking when Salat was sent to Solomon for his eternal life? Very Faithful Event
Share this:

Why did he deny drinking when Salat was sent to Solomon for his eternal life? Very Faithful Event

روایت ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ اسلام ایک پیالہ آبِ حیات حضرت سلیمان علیہ اسلام کے نزدیک لائے اور کہا کہ حق سبحان تعالیٰ نے تجھے اختیاردیاہے کہ تو یہ جام نوش کرے تو قیامت تک نا مرے۔ سلیمان علیہ اسلام نے جن و انس وحیوانات سے اس بات کی مشاورت کی، سب نے یک زبان ہو کر کہا مبارک ہے پیجئے اور حیاتِ ابدی حاصل کیجئے ۔ تب سلیمان علیہ السلام نے اندیشہ کیا کہ کوئی اس مشاورت سے خالی تو نہیں رہا،ایک خارپشت باقی رہ گیا سو خیال میں گزرا اْسے بھی بلانے کے واسطےبلانے کے واسطے گھوڑے کو بھیجا گیاوہ اس کے ساتھ نہ آیا۔ تب حضرت سلیما ن علیہ السلام نے کتے کو بھیجا خارپشت اْس کے ساتھ چلا آیا. سلیمان علیہ اسلام نے کہا مجھے تیرے ساتھ کچھ مشاورت منظورہے لیکن یہ تو بتا کہ گھوڑے سے زیادہ کونساجانور شریف ہے؟ جو تواْس کے بلانے سے نہ آیا اور کتا جو کہ سب جانوروں سے نجس وناپاک ہے اس کے ساتھ چلاآیا اس کا کیا سبب ہے؟ خارپشت بولا گھوڑا اگرچہ شریف ہے لیکن بے وفاہے یہی چاہتا ہے کہ کسی طرح سوار کو گرادے ۔ دوسرایہ کہ دشمن کو بھی اپنے اوپر سوار کرالیتا ہے اور کتا ہرچند کہ ناپاک ونجس ہے لیکن وفادار ہے ایک لقمہ کسی کا کھائے تو ساری عمراِس کا احسان نہ بھولے۔ تب سلیمان علیہ السلام نے کہا کہ جامِ آبِ حیات میرے پاس بھیجا گیا ہے اوراس کے پینے یا نہ پینے کا مجھے مختارکیا ہے، سب نے مجھے اس کے پینے کی رائے دی ہے بھلا تیری اس میں کیا صلاح ہے پیوؤںیا رد کروں؟ پوچھا یہ آبِ حیات صرف آپ ہی کہ لئے آیا ہے یاسب عیال واطفال وعزیز بھی اسے پئیں گے۔فرمایا مجھ اکیلے کو اس کے پینے کا حکم ہے خارپشت بولا، تو اس کا پینامناسب نہیں کیونکہ ہرایک عزیز تمہارے روبرو جب مرے گا تو ان کے غم وماتم پر یہ جانِ شیریں تمہیں تلخ ہوگی ۔عزیز دوست جب کوئی نہ رہا تو زندگانی حیف ہے یہ بات حضرت سلیمان علیہ اسلام کو پسندآئی اور وہ آبِ حیات واپس کردیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Break all the plot ... Pakistan Company has presented such a systematic system for monitoring the CPP, that there is a problem
Previous Post تمام سازشوں کا توڑ۔۔۔ پاکستان کمپنی نے سی پیک کی نگرانی کیلئے ایسا جدید سسٹم پیش کر دیا، کہ ہو کوئی دنگ رہ گیا
Next Post سعادت حسن منٹو کی شادی کیسے ہوئی؟
How did Saadat Hassan Munto get married?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.