counter easy hit

ہارون شریف نے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

Why did Aaron resign from office? The internal story came to analog

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی ایک وجہ بیوروکریسی سے مطلوبہ تعاون نہ ملنا بھی ہے اور اس حوالے سے طرز خیال تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ وہ بغیر کسی عہدے کے پاکستان کیلئے کام کرنے کیلئے تیار ہیں اور وزیراعظم عمران خان سے بھی اچھے تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی ایک وجہ بیوروکریسی سے مطلوبہ تعاون نہ ملنا بھی ہے اور اس حوالے سے طرز خیال تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ وہ بغیر کسی عہدے کے پاکستان کیلئے کام کرنے کیلئے تیار ہیں اور وزیراعظم عمران خان سے بھی اچھے تعلقات ہیں۔ ہارون شریف کا مزید کہنا تھا کہ بیرون ملک سے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ہارون شریف کو تحریک انصاف کی حکومت میں چیئر مین بورڈ آف انویسٹمنٹ تعینات کیا گیا تھا۔ یاد رہے گزشتہ روز چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، نجی ٹی وی سے بات چیت میں ہارون شریف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ جس کی انھوں نے تصدیق بھی کر دی، چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ، خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ برس اکتوبر میں ہارون شریف کو چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ تعینات کیا تھا ، دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ سعودی عرب تین سال تک پاکستان کو3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ادھاردے گا.اور اب اس استعفے کی خبر آئی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website