yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ (ن) لیگی قیادت کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو نئی تشویش میں ڈال دیا

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Who will get a party ticket? The LEGI leadership's decision put party leaders into a new concern
Share this:

لاہور; سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ یا تو پار لیمنٹ کا قانون سازی کر نے کاحق سلب ہو چکا ہے اگر پار لیمنٹ کے پاس قانون بنانے کا اختیار ہے تو ہائیکورٹ کسی قانون کو کیسے ختم کر سکتا ہے ملک میں عام انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں جا رہی ہیں،

Who will get a party ticket? The LEGI leadership's decision put party leaders into a new concernلاہور ہائیکورٹ کی ایک جج صاحبہ نے پار لیمنٹ کی قانون سازی ختم کر دی جس پر سپیکر اس فیصلے خلاف سپر یم کورٹ جا رہے ہیں ‘ملک میں کسی بھی صورت عام انتخابات میں تاخیرنہیں ہونی چاہیے ‘ جن کو (ن) لیگ میں اپنی جگہ نظر نہیں آتی وہ ہی پارٹی چھوڑ رہے ہیں ‘عام انتخابات اب موسمی سیاسی پر ندوں کوٹکٹ نہیں دیں گے صرف پارٹی کیلئے قر بانیاں دینے والوں کو ٹکٹ ملیں گے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ یاتو یہ فیصلہ کر لیاجائے کہ پارلیمنٹ کا قانون سازی کا حق سلب کر لیا گیا ہے لیکن اگر پارلیمنٹ کے پاس آئین وقانون کے مطابق قانون سازی کا حق موجود ہے تو پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی ایک جج صاحبہ پار لیمنٹ کے بنائے جانیوالے قانون کو ہی ختم کر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی کہتے رہے ہیں کہ ملک میں عام انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں جا رہی ہے اور اب یہ بھی سلسلہ جا رہی ہے لیکن اسکے باوجود ہم سمجھتے ہیں کہ،

ملک میں عام انتخابات25جولائی کو ہی اپنے مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہیے اور (ن) لیگ ایک بار پھر کامیاب ہوکر حکومت بنائے گی اور ملک وقوم کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے ملک کے موجودہ حالات بے یقینی نہیں بلکہ استحکام کا تقاضہ کر رہے ہیں اس لیے جو لوگ انتخابات میں التواء چاہتے ہیں وہ ملک استحکام کے دشمن ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Actress Shabnam son came to screen is to be involved in sexually abuse of Farooq Bandial
Previous Post فاروق بندیال کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی اداکارہ شبنم کا بیٹا منظر عام پر آگیا
Next Post فاروق بندیال نے دبنگ اعلان کردیا
Farooq Bandial dabangg announced

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.