counter easy hit

قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ اور باولنگ کوچ کون ہو گا ؟ پاکستانیوں کا انتظار ختم، پی سی بی نے وہ اعلان کر دیا جس کا سب کو انتظار تھا

Who will be the new head coach and bowling coach of the national team? Waiting for Pakistanis ended, PCB announced what everyone was waiting for

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا تین سال کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیاہے جبکہ وقار یونس نئے بولنگ کوچ ہوں گے تاہم بیٹنگ کی کوچ کی تقرری بعد میں کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت چاروں کوچز کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئے کوچز تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اشتہار جاری کیا ۔ گزشتہ ہفتے 5 رکنی پینل نے کوچز کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جن میں ملکی امیدواروں کے ساتھ غیر ملکی امیدوار بھی شامل تھے۔مصباح الحق پری سیزن کیمپ کے کمانڈنٹ بھی ہیں اور انہوں نے نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے پی سی بی کے تھینک ٹینک کے ساتھ تفصیلی ملاقاتیں بھی کر لی ہیں۔
ہیڈ کوچ:

باؤلنگ کوچ:

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website