counter easy hit

جاپان میں سیٹیاں بجانے کا دلچسپ مقابلہ

Whistling sound

Whistling sound

جاپان میں سیٹیاں بجانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ شرکا نے ایسی دھنیں چھیڑیں کہ سننے والے حیران رہ گئے۔
ٹوکیو: (یس اُردو) سیٹیاں تو سب ہی بجاتے ہیں لیکن جاپان میں ایک دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں شرکا نے ہونٹوں سے خوبصورت دھنیں چھیڑیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمر نے حاضرین اور ججز کو حیران کر دیا۔ کچھ شرکا نے موسیقی کے آلات کا بھی سہارا لیا۔ دلچسپ مقابلے میں چھ ممالک سے پچاس لوگوں نے شرکت کی جنہیں ڈھائی منٹ تک اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے ججز کو متاثر کرنا تھا۔