yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان میں موجود فلپائنی شہری کس کس شرمناک دھندے کا حصہ ہیں؟

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Which of the Philippines's citizens in Pakistan are part of the shameful act?
Share this:

لاہور: لاہور ،کراچی ،اسلام آباد اور دیگر بڑے شہروں میں غیر قانونی مقیم 300 سے زائد فلپائنی منی لانڈرنگ، فحاشی کے اڈے چلانے اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اہم اداروں کو ان کے خلاف ثبوت مل گئے ہیں۔ ایک اہم ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ فلپائنی پاکستان کے پوش علاقوں میں گھروں میں کام کررہے ہیں۔ جن کے نہ صرف ویزوں کی معیاد ختم ہوچکی ہے بلکہ پولیس اور سول خفیہ اداروں میں ان کا ریکارڈ بھی موجود نہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنگھوئی ضلع جہلم کے عتیق الرحمان نے لاہور ایک نئب پاور ایمپلائمنٹ دفتر لاہور کے پوش ترین علاقہ اوسر دوسرا آفس نمبر 10 سی سٹریٹ نمبر 9 کمرشل ایریا فیز فائیو کراچی میں بنارکھا ہے۔ عتیق ان دونوں دفاتر کو استعمال کرتے ہوئے فلپائنی خواتین کو پاکستان لاکر کنٹریکٹ پر بااثر اور امیر لوگوں کے گھروں میں نوکریاں دلاتا ہے۔

لاہور کینٹ کے حساس ترین علاقہ نشاط کالونی میں ایک مکان کرایہ پر لیکر سیف ہاؤس بنایا گیا ہے جبکہ اس کا کرایہ نامہ متعلقہ تھانے میں درج نہیں ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حساس ترین علاقے میں فلپائنی نیشنل تنظیم فل کام کا دفتر اس کے صدر لیونارڈو (پاسپورٹ نمبر پی 6841723 اے) اور اس کی بیوی ایملیٹیا پالما (پاسپورٹ نمبر پی 6841722 اے) نے بھی اپنا دفتر بنا رکھا ہے۔ یہ تنظیم پاکستان میں کام کرنے والے فلپائنی شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے بنائی گئی ہے تاہم اس کے مقاصد کچھ اور ہی ہیں۔ اس تنظیم کی کوئی رجسٹریشن ہے نہ ہی کوئی قانونی حیثیت۔ پاکستان میں کام کرنے والے فلپائنی امریکی ڈالرز میں تنخواہ وصول کرتے ہیں۔ گھروں میں کام کرنے کے علاوہ ان کی مشکوک سرگرمیاں بھی ہیں۔ یہ دیگر طریقوں سے بھی ڈالر ’’کماتے‘‘ ہیں۔ جنہیں منی لانڈرنگ کے ذریعے اپنے ملک بھیجتے ہیں۔ رپورٹ میں ایک اور بھی انکشاف ہوا ہے کہ فلپائنی ایسوسی ایشن کے اہم ذمہ دار تھریسا چیو نے بھی مقامی شہری علی رضا کے ساتھ مل کر صدیق ٹریڈ سنٹر میں فلپائن مین پاور سروسز کے نام سے ایک فرم بنا رکھی ہے۔ یہ دفتر نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ ہر غیرقانونی طور پر مقیم فلپائنی کو سہولت بھی مہیا کرتا ہے۔

لاہور کے ایک پوش علاقہ میں ریسٹورنٹ چلانے والے مسٹر بونی بھی ان کے ساتھ اس کام میں ملوث ہے۔ مسٹر بونی کے متعلق رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ 18 مئی 1994ء میں یہ ورک ویزہ پر بطور شیف لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں آیا تھا اور 2018ء میں لاہور کے پوش ترین علاقہ میں علیحدہ ریسٹورنٹ بنا لیا۔ پھر بونی کی بیوی وزٹ ویزہ پر پاکستان آئی اور یہاں علی رضا نامی شخص کے ساتھ دفتر بنا کر کام کرنے لگی۔ اس کے پاس بزنس ویزہ نہ ہی ورک ویزہ۔ بااثر افراد مافیا کی پشت پناہی کے باعث یہاں غیرقانونی طریقہ سے کام کررہی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ صرف لاہور کے اندر 66 فلپائنی ویزہ میعاد ختم ہونے کے باوجود کام کررہے ہیں جبکہ ایسے فلپائنی شہریوں کی اسلام آباد میں تعداد 113 اورکراچی میں 155 سے زائد ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister Imran Khan will inform the govt performance every Tuesday to National Assembly
Previous Post وزیراعظم عمران خان ہر منگل کو قومی اسمبلی کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے
Next Post حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی
The government asked for help from the opposition to prevent theft of electricity

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.