yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار

Web Editor June 19, 2018 1 min read
Whether Musharraf is coming or not, Chief Justice Saqib Nisar
Share this:

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ پتہ کریں پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں،اگروہ نہیں آ رہے تو کیس پہلے سن لیتے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو فوری اپ ڈیٹ لے کر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 4رکنی بنچ نے مشرف طلبی کیس کی سماعت کی،

Whether Musharraf is coming or not, Chief Justice Saqib Nisarدوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پتہ کریں پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں،اگروہ نہیں آ رہے تو کیس پہلے سن لیتے ہیں ۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے کیس کی سماعت 2بجے رکھی ہے، عید الفطر پرسٹاف کو چھٹیوں پر جانا ہے،اگر پرویز مشرف کو آنا ہے تو انتظار کرلیتے ہیں۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت سے 15 منٹ کی مہلت مانگ لی ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف آج دن دو بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی تھی۔جبکہ اس ست پہلے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو وطن واپس آنے کیلئے آج جمعرات دوپہر 2بجے تک کی مہلت دی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ مشرف ملک اوورٹیک کرتے کیوں نہیں ڈرے تھے،آج نہ آئے تو فیصلہ کر دینگے، پرویز مشرف وطن واپس آئیں انہیں تحفظ دیں گے، تحریری ضمانت دینے کے پابند نہیں، پرویز مشرف کوکس بات کا تحفظ چاہیےکس خوف میں مبتلا ہیں، اتنا بڑا کمانڈو خوف کیسے کھا گیا، کمانڈو ہیں تو آکر دکھائیں، سیاستدانوں کی طرح ’’میں آرہا ہوں، میں آرہا ہوں‘‘ کی گردان نہ کریں، رعشہ ہے تو الیکشن میں مکا کیسے لہرائینگے، بیمار ہیں تو ایئر ایمبولنس سے آجائیں میڈیکل بورڈ بنا دینگے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے پرویز مشرف کی واپسی کے معاملے پر سماعت کی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے بتایا کہ انکے موکل بغاوت کے مقدمے کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، انہیں کے تحفظ کی ضمانت دی جائے، وکیل کے مطابق پرویز مشرف کو رعشہ کی بیماری ہے میڈیکل بورڈ ہونا ہے،اس پر چیف جسٹس نےریمارکس دیئے کہ پرویز مشرف ائیر ایمبولینس میں آجائیں ہم میڈیکل بورڈ بنا دیتے ہیں، پرویز مشرف کمانڈو ہیں تو آ کر دکھائیں سیاستدانوں کی طرح آ رہا ہوں کی گردان مت کریں۔ چیف جسٹس نے یہ باور کرایا کہ پرویز مشرف واپس نہ آئے توکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال نہیں ہونے دیں گے۔ بنچ کے سربراہ نے سوال اٹھایا کہ پرویز مشرف کس بات کا تحفظ چاہیے کس خوف میں مبتلا ہیں. اتنا بڑا کمانڈو خوف کیسے کھا گیا۔ چیف جسٹس نے نشاندہی کی کہ اتنا بڑا ملک کو ٹیک اوور کرتے وقت خوف نہیں آیا ، مشرف تو کہتے تھے کہ وہ کئی بار موت سے بچے لیکن خوف نہیں کھایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Iraq's 15 years after Saddam Hussein
Previous Post صدام حسین کے 15 سال بعد کا عراق
Next Post حکومت نہیں خود کو بدلو
Government does not change itself

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.