yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

11 سالہ معصوم ملازمہ کی لاش کہاں اور کس حال میں ملی؟

MH Kazmi April 24, 2019 1 min read
Where and where did the body of a 11-year-old innocent employee get?
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن کے ایک مکان سے کم عمر ملازمہ کی لاش برآمد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملازمہ کی لاش مکان کے سوئمنگ پول سے برآمد کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ 11 سالہ ملازمہ کی لاش سوئمنگ پول میں پانی کی سطح پر تیر رہی تھی جب اسے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی گئی۔بعد ازاں پولیس نے ہلاک ہونے والی ملازمہ کے 17 سالہ عزیز کو گرفتار کرلیا، جس پر ابتدا میں لڑکی کو ریپ کے بعد قتل کا الزام لگایا جارہا تھا۔ماڈل ٹاؤن پولیس نے ڈان کو بتایا کہ گرفتار کیا جانے والا لڑکا بھی اسی مکان میں ملازم تھااور یہ مکان ابراہیم نامی شخص کا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جس روز واقعہ پیش آیا تو مالکان گھر سے باہر تھے اور دونوں ملازمین ہی گھر میں موجود تھے۔سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو سوئمنگ پول سے نکالا، انہوں نے بتایا کہ ملازمہ کی گردن پر نشانات تھے جس نے تفتیش کاروں معاملے کی سنگینی کے حوالے سے الرٹ کیا۔انہوں نے بتایا کہ جب اس حوالے سے ملازمہ کے عزیز سے تفتیش کی گئی تو ان کے بیانات مسلسل تبدیل ہورہے تھے اور بعد ازاں اس نے لڑکی کے ریپ کا اعتراف کرلیا۔ایس پی نے بتایا کہ ملزم نے اپنے جرم کو چھپانے کے لیے لڑکی کو سوئمنگ پول میں ڈبو دیا۔ان کا کہنا تھا کہ لڑکی کے والدین کو واقعے کے حوالے سے اطلاع دے دی گئی ہے اور انہیں لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوانے پر راضی کرلیا گیا ہے تاکہ کیس میں مزید ثبوت حاصل کیے جاسکیں۔ اطلاع دے دی گئی ہے اور انہیں لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوانے پر راضی کرلیا گیا ہے تاکہ کیس میں مزید ثبوت حاصل کیے جاسکیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Cruise of change: The wages of Pakistan came, what is the hurry?
Previous Post تبدیلی کی کروٹ : پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کی شامت آ گئی ، جلد کیا ہونیوالا ہے ؟
Next Post ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دینے والی خبر
The news that widespread the riots in domestic politics

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.