yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمدسے جو غلطی ہوئی وہی عمران خان بھی کرگئے۔۔۔چند روز میں کیا ہونے والا ہے؟ جاوید چوہدری نے خبر بریک کر دی

Web Editor October 16, 2018 1 min read
What's going on in a few days?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد ہمارے وزیراعظم کے آئیڈیل ہیں‘ عمران خان اکثر اوقات ان کا ذکر کرتے رہتے ہیں‘ مہاتیر محمد نے چند دن قبل ایک دلچسپ انٹرویو دیا‘ ان کا کہنا تھا میری پارٹی نے یہ سوچ کر منشور بنایا تھا ہم حکومت میں نہیں رہے ،
چنانچہ ہم نے اپنے منشور میں بڑے بڑے دعوے کر دیئے لیکن ہم خلاف توقع حکومت میں آ گئے‘ اب ہمارا منشور ہمارے لئے ایک بہت بڑا بوجھ بن چکا ہے‘مہاتیر محمد نے مثال دی میں حکومت بنانے سے پہلے ٹول ٹیکس کے خلاف تھا لیکن مجھے اب حکومت میں آ کر پتہ چلا ہم اگر ٹول ٹیکس ختم کر دیں گے تو پھر پرانی سڑکوں کی مرمت کیسے ہو گی‘ نئی سڑکیں کیسے بنیں گی۔ میرا خیال ہے یہ ٹریجڈی صرف مہاتیر محمد تک محدود نہیں بلکہ ہمارے وزیراعظم اور ہماری حکومت کے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے‘ ان کے دعوے ان کی تقریریں اور ان کے وعدے بھی آج ان کیلئے بوجھ بن چکے ہیں اور یہ بوجھ انہیں ساٹھ دنوں میں وہاں لے آیا جہاں آج میاں نواز شریف بھی یہ کہہ رہے ہیں، ضمنی الیکشن کے نتائج نے واقعی قوم کو حیران کر دیا‘ نئے پاکستان کے لوگوں نے پرانے پاکستان کی ن لیگ کو چار قومی اور 7صوبائی نشستیں‘ اے این پی کو کے پی کے میں دونشستیں‘ ایم ایم اے کو قومی اسمبلی کی ایک سیٹ اور پیپلز پارٹی کوسندھ کی دو سیٹیں دے کر حیران کر دیا‘ ضمنی الیکشن میں عمران خان کی چھوڑی ہوئی،
دو نشستیں بھی ان کے ہاتھ سے نکل گئیں جبکہ پی ٹی آئی ان کے دونوں چیف منسٹر عثمان بزادر کے علاقے مظفر گڑھ اور محمود خان کے علاقے سوات میں بھی ہار گئی‘ جہلم میں فواد چودھری کی سیٹ بھی ن لیگ کو مل گئی جبکہ راولپنڈی میں این اے 60 کی جیت کا مارجن بہت کم ہے‘ یہ سیٹ بھی ری کاؤنٹنگ میں حکومت کے ہاتھ سے نکل سکتی ہے جبکہ اے این پی نے اس صوبے سے دو نشستیں نکال لیں جس نے دو ماہ قبل پی ٹی آئی کو ٹوتھرڈ میجارٹی دی تھی‘ یہ کل کی صورت حال تھی جبکہ آج ڈالر میں ایک روپے 32 پیسے اضافہ ہو گیا جبکہ سٹاک ایکسچینج مزید 760 پوائنٹس نیچے آ گئی‘ ہم اسے کیا سمجھیں‘ کیا یہ ملک کی پہلی حکومت ہے جو 60 دنوں میں بری طرح ڈی فیم ہو چکی ہے اور حالات واقعی تبدیل ہو رہے ہیں اور آنے والا وقت ملک کیلئے مزید مشکلات لے کر طلوع ہو گا‘ یہ ہمارا آج کا ایشو ہوگا‘ ہمارے ساتھ رہیے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister Imran Khan himself told
Previous Post تحریک انصاف کے لیے ایک اور مشکل ۔۔۔ ضمنی الیکشن میں شکست کیوں ہوئی؟ وزیر اعظم عمران خان نے خود بتا دیا
Next Post تبدیلی کے ساڑھے 7 ہفتے : نظام اور حکومت کی ساری بیالوجی بدل گئی ، اندر والا باہر آ گیا ، باہر والا اندر چلا گیا ، شیر آئس کریم کھانے لگا ، شیرنی سیاست بھول گئے ۔۔۔۔۔اب آگے کیا ہونیوالا ہے ؟ بابر اعوان کی ایک شاندار تحریر
A wonderful writing from Babar Awan

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.