counter easy hit

عمران خان کی کیا حیثیت ہے ، حکومت تو دوگھنٹے میں گرسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن اکیلئے نہیں دوملک ان کی پشت پر ہیں، معروف تجزیہ نگار کالائیو پگروگرام میں ایسا دعویٰ کہ ایجنسیوں کے کان بھی کھڑے ہوگئے

عمران خان کی کیا حیثیت ہے ، حکومت تو دوگھنٹے میں گرسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن اکیلئے نہیں دوملک ان کی پشت پر ہیں، معروف تجزیہ نگار کالائیو پگروگرام میں ایسا دعویٰ کہ ایجنسیوں کے کان بھی کھڑے ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) نامور تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی، سعید قاضی اور طاہر ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایکسکلوسو خبر دیتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اکیلے نہیں آرہے ان کے مشترکہ دوستوں کا سلسلہ ملکوں تک پھیلا ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی بوگس ہے کچھ نہیں کرسکتی۔ تمام حکومتی ممبران متنازعہ ہیں ان میں پرویز خٹک جوکہ اربوں کی کرپشن کی وجہ سے پہلے ہی تحریک انصاف میں بھی متنازعہ ہیں ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ہرلحاظ سے اپوزیشن کیلئے ناپسندیدہ ہیں جن کا انتخاب بھی اپوزیشن کے نزدیک متنازعہ ہے۔ جبکہ اسد عمر کو عمران خان خود ہی ناکارہ ہونے پرکابینہ سے باہر کر چکے ہیں لہذا حکومت باقاعدہ نااہلیوں پر بھی نااہلیوں کرتی جارہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

:

What, is, Imran Khan, Arif Hameed bhatti, claims, that, Molana Fazal Ur Rahman, is, on, agenda, of, India, and, Afghanistan

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website