yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک غیر ملکی جوڑا برہنہ حالت میں مصریوں کے ساتھ کیا کارروائی ڈال گیا ؟ ہزاروں سال قبل مرجانیوالے فرعون کی روح کو تڑپا والی خبر

Web Editor December 10, 2018 1 min read
What action was done with the Egyptians in an exotic dress?
Share this:

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر میں تفتیشی حکام نے ايک ایسے کیس پر کام شروع کر دیا ہے جس ميں مبينہ طور پر ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ايک جوڑے نے اہرام مصر کی چوٹی پر چڑھ کر غیر اخلاقی ویڈیوا ور تصاویر بنا لیں ۔ مصر کے وزير برائے آثار قديمہ خالد العنانی نے اس واقعہ کا باقاعدہ طور پر مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔ اس واقعہ کے حوالے سے سرکاری اخبار ’الاحرام‘ نے وزارت کے ذرائع سے ہفتہ آٹھ دسمبر کو رپورٹ پبلش کی ۔ اس جوڑے کی بنائی گئی غیر اخلاقی ويڈيو ميں ايک مرد اور ايک عورت کو الجیزہ نامی اہرام مصر کی چوٹی تک چڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ تقريباً تين منٹ کی اس ويڈيو کے اختتام پر ان دونوں کی برہنہ تصاوير بھی آتی ہیں جو اسی جگہ پر بنائی گئی اور ان تصاویر میں یہ عریاں حالت میں ایک دوسرے سے لپٹے ہوئے ہيں۔ اس ويڈيو کے یوٹیوب پر جاری ہوتے ہی مصر میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ۔ یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ مذکورہ غیر ملکی جوڑا اس وقت بھی ميں ہے يا نہيں۔ذرائع کے مطابق ابھی اس بات کا تعین بھی ہونا ہے کہ یہ ویڈیو اصلی ہا یا فیک ۔سوشل میڈیا پر مصر ميں بہت سے لوگ سوال اٹھا رہے ہيں کہ يہ دونوں اہرام مصر پر چڑھنے میں کيسے کامیاب ہوئے کيونکہ ایسا کرنا جرم ہے ۔ 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The change made Pakistan media a hack that no one had any kind of discrimination,
Previous Post تبدیلی نے پاکستانی میڈیا کو ایسا سینکا لگایا کہ اب کسی میں اختلاف کی جرات ہی نہیں ، بس اب یہ ہونا چاہیے کہ شمالی کوریا سے چند ماہرین پاکستان بلوائے جائیں اور ۔۔۔۔۔۔۔ سینیئر پاکستانی کالم نگار کی ایک روتی کرلاتی تحریر
Next Post دولت کا ہونا اور دولت کا نہ ہونا دونوں مصیبت : بھارت کی اس خوبصورت اداکارہ کو دراصل پولیس نے کیوں گرفتار کیا ؟ تاجر کے قتل کیس میں انوکھا انکشاف
Being wealth and wealth not to be both of the trouble: Why did the police actually arrest this beautiful actress of India?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.