yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ممتاز پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اور ممتاز صحافی علی رضا کے اعزاز میں عشایہ ، تمام سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور تارکین وطن کی بھر پور شرکت

MH Kazmi January 1, 2017 2 min read
Welcome Dinner at Maha raja Restaurant Auber viller Paris from: ch:Asif, to Ali Raza, Anchor Person, ARY, News
Share this:

پیرس( نمائندہ خصوصی) چوہدری فرانس کمپنی کے ڈائریکٹر آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی کے پروگرام کریمنل موسٹ وانٹڈ کے اینکر علی رضا کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ۔

Welcome Dinner at Maha raja Restaurant Auber viller Paris from: ch:Asif, to Ali Raza, Anchor Person, ARY, News
Welcome Dinner at Maha raja Restaurant Auber viller Paris from: ch:Asif, to Ali Raza, Anchor Person, ARY, News

اس عشائیہ میں مسلم لیگ ق فرانس ، پیپلز پارٹی فرانس ، تحریک انصاف فرانس ، مسلم لیگ ن فرانس ، پاکستان پریس کلب پیرس فرانس ، ورلڈ ڈیموکریٹک فورم کے عہدیداروں کے علاوہ صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ آصف چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ
میں اپنے تمام معزز مہمانوں کا شکر گزار ہوں کہ وہ یہاں تشریف لائے ۔ میں خصوصی طور پر اے آر وائی کے مشہور پروگرام کریمنل موسٹ وانٹڈ کے اینکر علی رضا کا بھی انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیں میزبانی کا شرف بخشا۔ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں اپنے بڑے بھائی اور پریس کلب کے صدر صاحبزادہ عتیق الر حمن ، بھائی علی اشفاق اور بھائی عصام طاہر کا کہ جنہوں نے ہر قدم پر میری راہنمائی کی ، اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے پلیٹ فارم سے اتنے خوبصورت پروگرام کا اہتمام کیا۔

Welcome Dinner at Maha raja Restaurant Auber viller Paris from: ch:Asif, to Ali Raza, Anchor Person, ARY, News
Welcome Dinner at Maha raja Restaurant Auber viller Paris from: ch:Asif, to Ali Raza, Anchor Person, ARY, News

جب سے میں نے فرانس میں پروفیشنل لائف میں قدم رکھا ہے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ اچھے طریقے سے کام کرکے پاکستان کا نام روشن کروں۔ میرے والدین کی تربیت اور دعاؤں کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں کہ بہت سارے پاکستانیوں کے روزگار کا باعث ہوں اور مجھے فخر ہے کہ میرے پاس کام کرنے والے لوگ مجھے مجھے اپنا باس نہیں بلکہ اپنا بڑا بھائی سمجھتے ہیں اور مجھے بھی وہ اپنے خاندان کی طرح عزیز ہیں ، اور میں بھی ان کی ضروریات کا خیال گھر کے سربراہ کی طرح رکھتا ہوں۔

Prominent Anchor Person Ali raza, ARY news, given reception by overseas Pakistanis in France

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
press briefing by nafeez zakria, spokesman of foreign ministry
Previous Post مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ
Next Post پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.