yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک میں بارشوں کے بعد موسم مزید سرد

Web Editor January 21, 2019 1 min read
Weather in the cold after the rain in the country
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا ہے ،، محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب سے آنے والا بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا، جس کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ پہاڑی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کا کہنا تھا کہ بارش کے نئے سسٹم کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کے بعد سندھ، بلوچستان میں بارش کا امکان ہے،، اب سے کچھ دیر قبل سندھ کے شہر لاڑکانہ اور گورک ہل میں موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی جس کے بعد گورک ہل میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے آگیا،، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی 20 جنوری کی رات ہلکی اور درمیانی بارش کا امکان ہے۔برسات کی پیش گوئی کے پیش نظر ایم ڈی واٹر بورڈ نے ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا جبکہ بلوچستان حکومت نے بھی ہنگامی حالات نافذ کردی،، واٹربورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر اسد اللہ خان نے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے انجیئنرز، افسران اور مشینری و عملے کو 24 گھنٹے تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی،، دوسری جانب گلگلت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں گزشتہ روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، ضلع استور میں ہونے والی برفباری کے باعث راستے بند اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے،، دیامیر کا نانگا پربت، بابوسر ٹاپ، فیری میڈوز سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی برفباری کے باعث ان تمام علاقوں کا زمینی رابطہ ایک دوسرے سے منقطع ہوگیا،، محکمہ موسمیات کے مطابق چلاس شہراورگردونواح میں بھی تیز ہوا کےساتھ بارش ہوئی اور یہ سلسلہ منگل کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tabba Kidney Institute Fellowship Training Program 2019
Previous Post Tabba Kidney انسٹی ٹیوٹ فیلوشپ ٹریننگ پروگرام 2019
Next Post سانحہ ساہیوال میں جان بحق ہونے ذیشان کے اہل خانہ نے بڑا مطالبہ کر دیا، حکومت کی دوڑیں لگ گئیں
Khushan's family, who died in the incident Sahiwal, demanded a big demand, government run races

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.