counter easy hit

ہمیں یہاں دھرنوں کا مقابلہ نہیں کرنا، احسن اقبال

WE, CANNOT, MANAGE, DHARNAS, ENTIRELY, AHSAN IQBA, INTERIOR, MINISTER

AHSAN IQBA, INTERIOR, MINISTER

وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہناہےکہ ہمیں یہاں دھرنوں کا مقابلہ نہیں کرنا، ہمارا مقابلہ بھارت اور اس خطے کی دیگر معیشتوں سے ہے، نہ بھارت میں دھرنے ہیں اور نہ ہی بنگلادیش میں۔احسن اقبال نے مخالفین کو دھرنا سیاست چھوڑ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں ساتھ چلنے کی پیشکش کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں ٹانگیں کھینچنے کی سیاست کو ترک کرنا چاہیے۔وزیرداخلہ احسن اقبال تھرپارکر میں کول مائننگ فیلڈ بلاک 2 کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔وزیرداخلہ احسن اقبال کراچی سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ایک روزہ دورے پر تھرکول پہنچے، انہوں نےسی ای او سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی شمس الدین احمد شیخ کے ہمراہ مائیننگ بلاک کا دورہ کیا،جہاں اینگر کول مائننگ کمپنی کے سی ای او شمس الدین شیخ نے انہیں بریفنگ دی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website