yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

Yes 2 Webmaster August 11, 2015 1 min read
Nisar Ali Khan
Share this:
Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں اور نہ ہی حکومت، پارلیمنٹ، پاک فوج ایم کیو ایم کے خلاف ہے، ایم کیو ایم کے ہر مسئلے کو بات چیت سے حل کرنے کو تیار ہیں لیکن جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہوسکتی اور اب ایم کیو ایم کے معاملات درست ہونے میں بہت وقت لگے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی مجبوریوں کا احساس ہے دراصل اس میں ان کا بھی کوئی قصور نہیں کیوں کہ لندن سے بات کرنے والوں پر ایم کیو ایم کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔

چوہدری نثار نے کہا کہ گزشتہ 20 سال کے مقابلے میں کراچی میں سب سے زیادہ امن آیا ہے، شہر کے مسئلے پر مجھ سے جو بھی بات کرنا یا ایوان بریفنگ لینا چاہتا ہے اس کے لیے تیار ہوں لیکن پھر بات صرف یک طرفہ نہیں ہوگی بلکہ اس میں سیکیورٹی فورسز کے مسائل اور بیرون ملک سے جو افواہیں پھیلائی جاتی ہیں اس پر بھی بات کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں رینجرز کی تضحیک کی گئی لیکن اس کے باوجود میں نے ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی اور ان کے تحفظات سنے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان
Next Post لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی
Lahore High Court

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.