counter easy hit

نامعلوم چور نجی سکول سے واٹر پمپ چوری کر کے لے گئے

water pump

water pump

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )نامعلوم چور نجی سکول سے واٹر پمپ چوری کر کے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور محلہ میجراں بچیکی میں واقع لٹل اینجلز سکول سے رات گئے لوڈ شیڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہزاروں روپے مالیت کا واٹر پمپ چوری کر کے لے گئے ،سکول کے مالک وقاص اکرم نے قانونی کاروائی کے لئے تحریری درخواست پولیس چوکی بچیکی جمع کروا دی ہے