yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شنیرا اکرم پاکستان کے دفاع میں میدان میں آگئیں ، ٹویٹر صارف کو کھری کھری سنا ڈالیں، جان کر وسیم اکرم بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

Web Editor November 13, 2018November 13, 2018 1 min read
Wasim Akram will not be able to know without knowing it
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شینرا اکرم کی پاکستان سے محبت کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے اور اکثر اس کا اظہار ان کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں ملتا ہے تاہم اب وہ پاکستان کے دفاع میں ٹویٹر پر میدان میں آ گئیں اور تنقید کرنے والے صارف کو منہ توڑ جواب دے کر خاموش کروا دیا۔
بی بی سی اردو سے تعلق رکھنے والے صحافی فی فی ہارون نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات معروف ڈیزائنر دپیک پروانی کی جانب سے دی جانے والی دیوالی کی پارٹ میں خوب مزہ کیا، جہاں وسیم اکرم جیسے پرانے دوستوں سے ملاقات ہوئی اور آخر کار خوبصورت شنیرا اکرم سے بھی ملاقات ہوئی جو کہ لمبے عرصے سے میری ٹویٹر پر فرینڈ ہیں۔آمنہ نے میری فیروز خان سے ملاقات بھی کروائی اور جلد ہی بی بی سی پر انٹرویو کی امید بھی ہے۔

جس پر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے میدان سنبھالا اور کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان میں سے ایک پاکستان کا بڑا فیشن ڈیزائنر ہے، بین الاقوامی شہرت رکھنے والا پاکستان ٹیم کا سابق کھلاڑی، ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی صحافی اور ایک حیران کن پی آر خاتون۔ تمام روزگار رکھتے ہیں اور تمام لوگ ہی اپنی حیثیت کے مطابق پاکستان کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں، آپ کونسے پاکستان میں جی رہے ہو جوان؟۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'Going to inaugurate the project, the unemployed youth will be given jobs abroad and abroad.
Previous Post اگلے ہفتے ’ برین گین ‘ منصوبے کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جس سے بیروز گار نوجوانوں کو اندرون و بیرون ملک نوکریاں دی جائیں گی: زُلفی بخاری
Next Post بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز سے ورکروں کو نکالنے کا سلسلہ جاری۔۔۔ لیکن عمران خان نے میدان میں آتے ہی ایسا قدم اُٹھا لیا کہ صحافتی حلقے دعائیں دینے لگے
Continuing to extract workers from large media houses ..

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.