counter easy hit

واصف نذیر بجاڑ کی صدارت میں کاتالان فیڈریشن کی میٹنگ،اہم فیصلے کئے گئے

Meeting

Meeting

بارسلونا(پ ر)کاتالان فیڈریشن کی پروگرام کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم میٹنگ صدر کاتالان فیڈریشن چوہری واصف نذیر بجاڑ کی زیر صدارت ہوئی جس میں پروگرام کو حتمی شکل دی گئی اورفیصلہ کیا گیا کہ پروگرام کے اسٹیج سیکٹری کامران خان ہونگے جو کاتالان فیڈریشن کے سابق صدر اور ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے موجودہ صدر بھی ہیں ۔میٹنگ میں خالد شہباز چوہان، طارق حفیظ عباسی ، چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ،چوہدری نوید نبی ، عمران اسحاق،