counter easy hit

ریسرچ سکالرسبطین شاہ، ماہرتعلیم افرازاختراورماہرحسابداری ذیشان اعجازکی فرانچ اورجرمن سفیروں سے ملاقاتیں: تصویری جھلکیاں

وارسا: وارسا میں تعینات فرانس اور جرمنی کے سفیروں سے ریسرچ سکالر اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر سید سبطین شاہ، ماہر تعلیم و قانون افرازاخترایڈوکیٹ اور چارٹرڈ۔اکاونٹنٹ ذیشان اعجاز نے گذشتہ ماہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان کے مذکورہ ممالک سے تعلقات اور دیگر بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Warsaw News

Warsaw News

Warsaw News

Warsaw News

Warsaw News

Warsaw News

Warsaw News

Warsaw News