counter easy hit

اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان جاکر کروں گا، وقار یونس

 Waqar Younis

Waqar Younis

موہالی…… قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان جاکر کروں گا۔
وقار یونس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کرسکوں گا، ٹیم میں اختلافات کی خبریں صرف میڈیا کی حد تک ہیں۔