yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘جے آئی ٹی کی تحقیقات کا انتظار، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے’

MH Kazmi May 22, 2017 1 min read
"Wait a JIT investigation, justice did not take then come out on the streets.
Share this:

دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ٹرمپ نے بھارت کا نام لیا لیکن کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

"Wait a JIT investigation, justice did not take then come out on the streets.
“Wait a JIT investigation, justice did not take then come out on the streets.

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم اس وکیل کو بھی سعودی عرب لے گئے جو میرے خلاف کیس لڑ رہا ہے،ججز نےکہا یہ فوجداری مقدمہ ہے،60 روز میں جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے کا انتظار کررہے ہیں،انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے۔ عمران خان نے کہا سوشل میڈیا کے لوگوں کو کیون پکڑا جا رہا ہے،سوشل میڈیا کے ڈرامے سے پاکستان بدنام ہو رہا ہے،سوشل میڈیا پر بات کرنا جمہوریت کا حصہ ہے،فوج کی تذلیل جتنی حکومت نے کی کسی نے نہیں کی۔

وزیراعظم نوزشریف کے دورہ سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا نوازشریف بطور وزیراعظم کس منہ سے سعودی عرب گئے؟،دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ٹرمپ نے بھارت کا نام لیا لیکن کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا، امریکی صدر نے کشمیریوں کی جدوجہد کی بات نہیں کی،وزیراعظم نوازشریف خاموشی سے واپس آگئے،اگر وزیراعظم سعودی عرب گئے تھے تو فلسطین اور کشمیر کی بات کرتے،سعودی عرب میں وزیراعظم کیساتھ جو سلوک ہوا قوم شرمندہ ہے،وزیراعظم نے تقریر کی کافی پریکٹس کی لیکن ان لوگوں نے کھیلنے ہی نہیں دیا،پاکستان کو نوازشریف کی خارجہ پالیسی سے نقصان ہو رہا ہے،ہم نہیں چاہتے مسلم ممالک تقسیم ہوں،پاکستان کا کام آگ بجھانا ہونا چاہئے،آگ لگانا نہیں،ٹرمپ کی باتوں پر نوازشریف کو کوئی تو بیان دینا چاہیے تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan must change attitude on terrorism or we will, India
Previous Post پاکستان دہشت گردی پر رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم کرائیں گے، بھارت
Next Post وزیرستان:پاک فوج کا ہندو جوان بھی وطن پرقربان
Waziristan: Hindu young of Pak army to offer a sacrifice on nation

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.