counter easy hit

وہاب ریاض کے والد انتقال کرگئے

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے.

Wahab Riaz's father passes away

Wahab Riaz’s father passes away

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے، سکندر ریاض کسانہ کو کچھ روز قبل بلڈ پریشر مسائل کی وجہ سے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پیسر بھی کچھ دنوں سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداحوں سے والد کی علالت کی اطلاع کے ساتھ ان کی صحت یابی کیلئے اپیل کر رہے تھے لیکن آج وہ انتقال کر گئے۔وقار یونس، اسد شفیق، اظہر محمود، سہیل تنویر، کامران اکمل، عمر گل، اظہر علی اور دیگر نے وہاب ریاض اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website