counter easy hit

وہاب ریاض والد کے انتقال پر غم سے نڈھال

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولر وہاب ریاض دوحاسےواپس لاہور پہنچ گئے ، وہاب ریاض کے والد شیخ اسکندر گزشتہ روز دوحا میں انتقال کرگئے تھے، شیخ اسکندر کی نماز جنازہ آج دوپہرڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔

Wahab Riaz mourn on his father's death

Wahab Riaz mourn on his father’s death

وہاب ریاض کےوالدشیخ اسکندر جگر کےعارضے میں مبتلا تھے اور دوحا کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھےجہاں وہ اپنے خالقِ حقیقی سےجاملے۔ کرکٹر وہاب ریاض غیر ملکی ایئرلائنز کی پرواز کےذریعےلاہورپہنچے تووہ شدت غم سےنڈھال اور اشکبار تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شیخ اسکندر کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے جامع مسجد ای بلاک ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website