yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘ تنازع سامنے آگیا

MH Kazmi May 5, 2017 1 min read
"vote fixing" was conflict in ICC
Share this:

ممبئی: آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘  تنازع سامنے آگیا جبکہ بھارت میں زمبابوے کو کونسل کی جانب سے خصوصی امداد پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔

"vote fixing" was conflict in ICC
“vote fixing” was conflict in ICC

جہاں بھارت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اپنے حصے میں کٹوتی کی وجہ سے جھگڑ رہا ہے، وہیں دوسری جانب زمبابوے پر آئی سی سی کی خصوصی مہربانی کو بھی شک کی نظر سے دیکھا جانے لگا۔ کونسل کی جانب سے نہ صرف زمبابوے کے شیئر میں اضافہ کیا گیا تھا بلکہ مالی بحران پر قابو پانے کیلیے اسے مزید مدد دینے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فروری کی آئی سی سی میٹنگ میں فنانشل ماڈل اور اصلاحات کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں زمبابوے نے حصہ نہیں لیا تھا،البتہ گزشتہ ماہ جب دوبارہ ووٹنگ ہوئی تو اس نے بھارت کیخلاف ووٹ دیا، یہ حرکت بی سی سی آئی کو کسی صورت ہضم ہی نہیں ہورہی ہے، اس لیے اس کے زیادہ تر آفیشل زمبابوے کیلیے آئی سی سی کی امداد کو ’ووٹ فکسنگ‘ سمجھتے ہیں۔

ایک سینئر آفیشل نے کونسل کی جانب سے ’مدد‘ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زمبابوے کرکٹ نے اپنے مالی بحران سے نمٹنے کیلیے آئی سی سی سے 2013 میں مدد کیلیے درخواست کی، تب ایک ایک خصوصی پیکج کی منظوری دی گئی تھی اور یہ امداد اسی کا تسلسل ہے، البتہ میں یہ نہیں کہوں گا کہ کونسل نے زمبابوے کرکٹ کے قرضے اتارنے کی پیشکش کردی ہے، یہ بات بالکل غلط ہے تاہم مدد کیلیے پیکیج ضرور دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے کہاکہ یہ واضح طور پر زمبابوے کو اکثریت کے ساتھ رکھنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے مگر کون اس بارے میں پورے یقین کے ساتھ کچھ کہہ سکتا ہے،کچھ چیزیں بہرحال ایک مخصوص سمت کی جانب اشارہ ضرور کررہی ہیں۔ انھوں نے کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے حوالے سے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بھارت کا حصہ زمبابوے جیسے ممالک میں کھیل کے فروغ پر خرچ ہونا چاہیے جبکہ ان کے پیچھے کیا چل رہا ہے وہ اس سے آگاہ نہیں ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Firing from Afghan border is detrimental to the peace process, Prime Minister
Previous Post افغان سرحد سے فائرنگ امن کوششوں کے لئے نقصان دہ ہے، وزیراعظم
Next Post پرشانیوں کا خاتمہ
End of tensions

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.