yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دو مایہ ناز کرکٹرز کی لڑائی کی ویڈیو وائرل ، ایک ہی ملک سے تعلق رکھنے والے یہ کھلاڑی کون ہیں ؟

Web Editor December 19, 2018 1 min read
Viral video of warfare of two main characters, who is the same player from the same country?
Share this:

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) بھارت کا کالا چہرہ اس وقت دنیا کے سامنے آیا جب بھارتی کرکت ٹیم کے ہی دو کرکٹر آپس میں لڑ پڑے،، توتو میں میں‘ کے بعد بھارتی کرکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے،، پرتھ ٹیسٹ کےچوتھے دن فاسٹ بولراشانت شرما اور رویندر جڈیجا کی لڑ ائی کی وڈیو میں دونوں ایک دوسرے سے اُلجھتے دکھائی دیئے۔۔توتو میں میں‘ کے بعد بھارتی کرکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے،، پرتھ ٹیسٹ کےچوتھے دن فاسٹ بولراشانت شرما اور رویندر جڈیجا کی لڑ ائی کی وڈیو میں دونوں ایک دوسرے سے اُلجھتے دکھائی دیئے۔۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے،، ہزاروں تماشائیوں اور ٹی وی کیمروں کے سامنے دو بھارتی سینئر کھلاڑی اشانت شرما اور رویندرا جدیجا ایک دوسرے سے اُلجھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ٹیم کے دو دیگر کھلاڑیوں کلدیپ یادیو اور فاسٹ بولر محمد شامی نے بیچ بچاؤ کرایا،، براڈ کاسٹر نے لڑائی کی ویڈیو آج ریلیز کی ہے تاہم دونوں کھلاڑیوں کے درمیان بحث کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،، کہا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر اشانت شرما متبادل کھلاڑی جدیجا کی فیلڈنگ پوزیشن سے مطمئن نہیں تھے ۔ دونوں کھلاڑی اوور کے خاتمے کے وقفے کے دوران ایک دوسرےپر اُلجھتے اور انگلیاں اُٹھاتے دکھائی دیئے،، ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز آسٹریلوی بولرز کی عمدہ بولنگ کے باعث بھارتی ٹیم یہ ٹیسٹ 146 رنز سے ہار گئی تھی،، ایک روز پہلے اسی گراؤنڈ پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلین قائد ٹم پین کے درمیان اس وقت گرما گرمی ہوئی تھی جب وکٹ پر موجود ٹم پین نے کوہلی پر جملے کسے اور کہا کہ ’تم کول بننے کی کوشش کیوں کر رہے ہو‘،، تاہم امپائر نے معاملے کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے فوراً مداخلت کی اور کہا کہ تم دونوں کپتان ہو گیم پر توجہ دو،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PS Healthcare Department Punjab Jobs 2019 for Consultant Doctors
Previous Post پی ایس ہیلتھ کیریئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب جابز 2019 کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کے لئے
Next Post ’’پیپلز پارٹی کا تو پتا نہیں لیکن ن لیگ کے ساتھ یہ کام ضرور ہو گا ‘‘ شیخ رشید نے ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر نوازشریف کے ہوش اڑ جائیں گے
"People do not know PPP, but this will definitely work with the N League" Sheikh Rashid

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.