yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ودیا بالن کو رجنی کانت کی ہیروئن بننے کی پیشکش ہو گئی

Yes 2 Webmaster June 8, 2015 1 min read
Vidya Balan
Share this:
Vidya Balan
Vidya Balan

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن جنھیں کئی برس قبل شوٹنگ کے دوران ہی ایک تامل فلم سے الگ کردیا گیا تھا اور ان پر تامل سینما کے دروازے بند ہوگئے تھے مگر اب لگتا ہے کہ ان پر تامل فلم انڈسٹری کا دروازہ دوبارہ کھل گئے ہیں۔

اس سلسلہ میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ودیا کو رجنی کانت کے مقابل ہیروئن آنے کی پیشکش کردی گئی ہے۔ اگر یہ خبر درست ہے تو بالی ووڈ اداکاراؤں ایشوریا رائے بچن دیپکا پڈوکون اور سوناکشی سنہا کے بعد فلمساز پارنجیت کی فلم میں ایک اور بالی ووڈ حسینہ ودیا بالن رجنی کانت کی ہیروئن بنے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ودیا بالن ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جن سے فلم کے لیے رابطہ کیا گیا ہے اور ودیا بالن سے گفتگو جاری ہے تاہم انھوں نے ابھی مکمل رضامندی کا اظہار نہیں کیا۔

اس سلسلہ میں ودیا بالن جو کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو کے دوران تامل فلموں میں کام کرنے سے انکار کرچکی ہیں نے رابطہ کرنے پر کہا ہے کہ تامل فلم انڈسٹری ایک بڑی انڈسٹری ہے اور بالی ووڈ میں کئی ہیروئن وہاں سے ہی آئی ہیں اور میرا تعلق بھی اسی سے رہا ہے یہ الگ بات ہے کہ مجھے شوٹنگ کے دوران ہی انڈسٹری سے نکال دیا گیا تھا اور اسی وجہ سے میں نے ماضی میں تامل فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور بالی ووڈ میں آگئی جہاں کافی کامیابیاں ملیں اور ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہوں۔

رجنی کانت کے ساتھ فلم کرنے کے سال پر ودیانے کہا کہ رجنی کانت صرف تامل فلموں کے ہی سپر اسٹار نہیں بالی ووڈ میں بھی ان کا ایک الگ مقام ہے اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک لیجنڈ کی حیثیت رکھتے ہیں ان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ایک بڑا اعزاز ہوگا اگر فلم میں میرا کردار دلچسپ اور مجھے اپنی بھر پور پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا تو میں اسے خوشی سے قبول کر لوں گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Asif Ali Zardari
Previous Post حکومت کو گلگت کے عوام کی مراعات واپس لینے نہیں دیں گے، آصف زرداری
Next Post ارتضا کریم کے انتخاب سے این سی پی یو ایل کے سنہرے اور روشن باب کا آغاز۔ قاسم خورشید
Kamran Ghani

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.