counter easy hit

ایک روزہ کرکٹ میں فتوحات،پاکستان کا دوسرا نمبر

 Victories in one-day cricket, second and Pakistan


Victories in one-day cricket, second and Pakistan

ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ میں پاکستان سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والے ملک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے ون ڈے سے پہلے ،پاکستان اور بھارت 454 میچز جیت کر مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر تھے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعدگرین شرٹس نے بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے455 ویں جیت حاصل کی، پاکستان نے 864 ون ڈے کھیلے ہیں، 383 میچز میں شکست جبکہ 8 ٹائی اور 18 بے نتیجہ رہے۔

بھارت نے 899 میچز کھیلے 454 میں کامیابی حاصل کی اور تیسرےنمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا کے میچز کی تعداد 884 ہے،جس میں 547 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے اور پہلے نمبر پر ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website