yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! اب بھی کہو کہ ’‘ عمران خان کی مقبولیت میں کمی ہورہی ہے۔۔۔‘‘ لاہور سے ایسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شامل ہوگئی کہ مسلم لیگ (ن) ہل کر رہ گئی

MH Kazmi October 23, 2019 1 min read
Very, Important, Personality, from, Lahore, joins, PTI, Imran Khan, regretted, the, rumurs, of, decreasing, fame
Share this:

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے تب سے ہی یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حکمران جماعت کی مقبولیت میں دن بہ دن کمی ہو رہی ہے، موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام اس حکومت سے منتفر جبکہ کئی رہنماء تحریک انصاف کو چھوڑنےکا فیصلہ کرنے والے ہیں،

یہاں تک بھی قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں بھی علیحدہ ہونے اک سوچ رہے ہین لیکن تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے گڑھ لاہور میں بڑی کارروائی ڈال دی ہے اور لاہور کی نامور شخصیت نے کئی ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وچی چینل 92 نیوز نے عویٰ کیا ہے کہ راجن بخش گیلانی اور پیر حمید الدین سیالوی کے بعد اب سجادہ نشین داتا دربار نے بھی نواز لیگ چھوڑ کر اپنے ساتھ 6 چیئرمین، 13 وائس چیئرمین، 38 کونسلرز اور تمام کارکنان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، سجادہ نششین حامد محمود پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعادہ اعلان کریں گے۔ اس حوالے سے حامد محمود کا کہنا تھا کہ عمران خان جس طرح امت مسلمہ، مسئلہ کشمیر، اور امن کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اسکی اس سے پہلے مثال نہیں ملی، عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے پاکستان کے اصلی تصویر کو پوری دنیا کے سامنے اجاگر کیا ہے، اس وقت جو پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ سابقہ حکومت کی ناکامی کا ملبہ ہے جس سے عمران خان پاکستان کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، اگر سابقہ ادورا میں بے ہنگم کرپش اور قرضے نہ لیے جاتے تو پاکستان کو اس وقت جن مشکلات کا سامنا ہے وہ نہیں ہونا تھا ، لیکن ہمیں یقین ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا اور پاکستان کا امیج مزید مثبت ہوگا۔

Very, Important, Personality, from, Lahore, joins, PTI, Imran Khan, regretted, the, rumurs, of, decreasing, fame

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
four, boys, donated, blood, to, Nawaz Sharied, who, are, other, than, PMLN
Previous Post ’’ دعوؤں اور عملی کاموں میں فرق۔۔۔‘‘ نہ کوئی کارکن اور نہ ہی کوئی رہنماء۔۔۔ نواز شریف کو خون دینے والے 4 لڑکے کون نکلے؟ جانتے ہی پوری (ن) لیگ حیران رہ گئی
Next Post وزارت خارجہ کے دفتر میں کس نے بُلایا تھا؟ حریم شاہ نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا، حیرت انگیز انکشافات
who, taken, me, to, Ministry, of, Foreign, Affairs, Office, told, hareem shah, the, model

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.