counter easy hit

ورون دھون نے خاتون مداح کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

میڈیا کے مطابق ورون نے پولیس میں درخواست دائر کرائی کہ کالج کی ایک طالبہ میری مداح ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔

Varun Dhawan filed a case against female fanممبئی: معروف بھارتی اداکار ورون دھون نے خاتون مداح کیخلاف مقد مہ درج کروا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون نے پولیس میں درخواست دائر کروائی کہ کالج کی ایک طالبہ میری مداح ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے اور مجھے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پیغام بھیج رہی ہے کہ اگر میں اس سے ملنے نہیں آیا تو وہ خودکشی کرلے گی۔