counter easy hit

پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یورپین والی بال تورنامنٹ ہفتہ6 جون سے شروع۔ یورپ بھر سے 14 ٹیموں کی شرکت ۔ فوٹو یاسر الیاس

یاسر الیاس۔ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یورپین والی بال تورنامنٹ ہفتہ6 جون سے شروع ہو چکا ہے جس میں یورپ بھر سے 14 ٹیموں نے شرکت کی ہفتہ کے دن 12 میچ کھیلے گے اور حیدری کلب گارجس لے گونس اور پاک کلب سارسل کی ٹیمیں اتوار کو پہلی پوزیشن کے لیے مقابلہ کریں گی ٹورنامنٹ کے چیف آرگنایزر چوہدری خلیل صاحب نے تورنامنٹ کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں چوہدری مختار احمد کوکو آف دینہ چک اور چوہدری غضنفر عباس چنڈالہ نے اشفاق ملوانہ ، طلعت اور دوسرے دوست احباب کے ساتھ خصوصی شرکت کی ، ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے علاوہ یورپ بھر سے شایقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ​۔

 پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (2)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (3)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (4)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (5)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (6)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (7)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (8)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (9)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ (10)

پیرس ۔یورپین والی بال تورنامنٹ