counter easy hit

بلایہ لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ شیخ خالد محمود کا حق ہے یہ حق ان کو ملنا چاہیے, شیخ فیض محمو د

shلالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت شیخ فیض محمو دنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلایہ لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ شیخ خالد محمود کا حق ہے یہ حق ان کو ملنا چاہیے کیونکہ انکی خدمات لائق صدتحسین اور ناقابل فراموش ہیں ان کے والد محترم الحاج شیخ عبدالخلیل نے بطور وائس چیئر مین بلدیہ عوام کی ریکارڈ خدمت کی مسائل حل کرائے تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کیا انشاء اللہ شیخ خالد محمود بھی اپنے والد محتر م کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے ہمیں امید ہے کہ کائرہ خاندان شیخ خالد محمود کو وائس چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ بنائیں گے