پیرس:ایفل ٹاور پرفخر پاکستان استاد آصف علی خان سنتو کا فن کا شاندار مظاہرہ، دنیا بھر سے آئے سیاح اور شائقین موسیقی ’مستی ‘ میں جھومتے رہے

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لوک ورثا میں سالانہ 10 روزہ لوک میلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے آخری روز ان فنکاروں نے اوپن ایئر تھیٹر میں فن کا مظاہرہ کیا۔

اس شو کا آغاز یا نبی کانبی سے کیا گیا جس پر سیاحوں کے جھرمٹ کے جھرمٹ امڈ آئے اور دمادم مست قلندر کی قوامی پرشائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔














