counter easy hit

امریکا: مسجد کی دوبارہ تعمیر کیلئے آن لائن 10 لاکھ ڈالر سے زائد عطیات جمع

امریکی شہر وکٹوریہ میں شہید کی جانے والی مسجد کی دوبارہ تعمیر کیلئے آن لائن دس لاکھ ڈالر سے زائد عطیات جمع کرلئے گئے۔

USA: To collect online donations over $ 10 million for mosque re-construction

USA: To collect online donations over $ 10 million for mosque re-construction

گو فنڈ می نامی پیج پر دو دنوں کے دوران 19 ہزار سے زائد افراد نے یہ عطیات دیئے ہیں، جمع کی گئی رقم مسجد کی دوبارہ تعمیر میں خرچ کی جائے گی ،مسجد انتظامیہ نے امریکی شہریوں کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ اسلامک سینٹر کو ہفتےکی رات 2 بجے آگ لگائی گئی تھی ۔ایف بی آئی اور دیگر امریکی ادارے واقعے کی تفتیش کررہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website