counter easy hit

امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

US suymr lydyky Katie broke

US suymr lydyky Katie broke

آسٹن……اولمپک چیمپئن امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے فری اسٹائل سوئمنگ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا،آسٹن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سوئمنگ سینٹر میں سیکڑوں تماشائیوں کے سامنے کیٹکی لیڈیکی نے بہترین سوئمنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 800 میٹرز فری اسٹائل میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
انہوں نے 8 منٹ چھ اعشاریہ چھ آٹھ سیکنڈز میں ہدف پورا کیا،18 سالہ لیڈیکی800 میٹرز ریس میں 8 تیز ترین پرفارمنس اپنے نام کرچکی ہیں۔