yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

امریکا: داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان

Yesurdu February 10, 2016 1 min read
Share this:
US suspected
US suspected

نیویارک……داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے شام کا سفر کرنے کے الزام میں گرفتار فضائیہ کے سابق اہلکار پر امریکی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔
ٹیریڈ پیو نامی 48 سالہ امریکی فوجی پر الزام ہے کہ اس نے دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) کو مدد فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے خلاف نیویارک میں مقدمہ چلایا جائے گاجو امریکا میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سابق اہلکار 2014 سے اب تک داعش سے تعلق کے شبہے میں گرفتار ہونے والے 80افراد میں سے ایک ہے اور امریکی حکام کی کوشش ہے کہ وہ داعش کے امریکا میں چھپے تمام ممکنہ حامیوں کو ڈھونڈ نکالیں۔امریکا کے وفاقی تحقیقاتی بیورو ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ اس نے امریکا کی تمام 50 ریاستوں میں داعش کے مبینہ حامیوں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔امریکی پراسیکیوٹرز کا کہنا تھا کہ 1986سے 1990تک امریکی فضائیہ میں خدمات انجام دینے والے ٹیریڈ پیو نے جنوری 2015 میں قاہرہ سے استنبول کے لئے یک طرفہ ٹکٹ خریدا تھا۔ ان کے مطابق پیو کا مقصد ترکی سے شام میں داخل ہو کر داعش میں شمولیت اختیار کرنا تھا مگر ترک حکام نے اس کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسے قاہرہ واپس بھیج دیا جہاں پر حکام نے اس کی تلاشی کے دوران دریافت کیا کہ اس کے پاس متعدد ٹوٹے ہوئے برقی آلات تھے جن میں ایک موبائل فون بھی شامل تھا جس میں ایک ہتھیار کی تصویر موجود تھی۔اس کارروائی کے بعد مصری حکام نے پیو کو امریکا ڈی پورٹ کردیا جہاں انہوں نے ایک اںڈر کور ایجنٹ کو بتایا کہ وہ داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے ترکی گیا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاک بھارت مذاکرات پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سے مشروط ہیں، جیمز کلیپر
Next Post ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.