counter easy hit

آج کی سب سے بڑی خبر: ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا باقاعدہ اعلان۔۔۔امریکی صدر کس تاریخ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ کیا گیا ہے۔امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔اس بات میں خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن ایسی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی تھی کہ وہ پاکستان کا

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

دورہ کب کریں گے۔صحافی سمیع ابراہیم کی جانب سے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان فروری میں ممکن ہے مزید بتایا گیا ہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان معاملات حتمیٰ صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں جس کے بعد ایک معاہدہ ہونے کے امکان ہیں اور اگر ایسا ہوا تو امریکی صدر کی جانب سے اگلے ماہ افغانستان کا دورہ کیا جائے گا جس کے بعدممکن ہے کہ وہ پاکستان کا بھی دورہ کریں۔واضح رہے کہ آج کل امریکہ کی جانب سے پاکستان سے بہتر تعلقات بنانے کے کی کوشش کی جا رہی اور پاکستان کو پیشکش کی گئی ہے کہ وہ چین کے ساتھ سی پیک کے معاملے پر پیچھے ہٹ جائے۔اس کے متبادل امریکہ کی جانب سے پاکستان کو کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان سی پیک سے پیچھے ہٹ جاتا ہے تو ہم پاکستان کے انرجی سیکٹر میں کام کریں گے۔گزشتہ روز سمیع ابراہم کی جانب سے ہی اپنی ایک اور ویڈیو کہا گیا تھا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو سبز خواب دکھائے گئے ہیں ۔امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان بھی چائنہ کے خلاف امریکا اور بھارت کے گروپ شامل ہو جائے۔پاکستان امریکا کا ساتھی بن جائے۔ جس کے بعد پاکستان کے بیشتر مسائل حل کر دیئے جائیں گے۔ امریکا کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بھی پاکستان کو چھوٹ دلا دی جائے گی۔دوسرا امریکا انرجی سیکٹر میں کام کرنے کو تیار ہو جائے گا۔ امریکا بدلے میں شیل گیس کے منصوبے لگانے کو تیار ہے۔ اسی معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمت کی جانب سے عندیہ دیا گیا تھا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے اور امید ہے کہ اگلے ماہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد وہ پاکستان کا بھی دورہ کریں۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

US, PRESIDENT, DONALD TRUM, WILL, VISIT, PAKISTAN, IN, FEBRUARY, , SAYS, SAMI IBRAHIM

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website