counter easy hit

امریکا:ورجینیا میں پولیس کی کارروائی،ایک شخص زیر حراست

US police

US police

واشنگٹن……امریکی ریاست ورجینیا کی فیئرفیکس کاؤنٹی میں پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔
پولیس کے مطابق دورانِ کارروائی گھر میں چھپے ملزم نے پولیس آفیسرز پر فائرنگ کردی،کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد 19سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔زیرحراست ملزم کے قبضے سے ایک ہینڈ گن بھی برآمد ہوئی ہے