counter easy hit

امریکا:الاباماکےشہرآٹمورکی جیل میں ہنگامہ آرائی،2اہلکار زخمی

US alabamak

US alabamak

آٹمور……امریکی ریاست الاباما کے شہر آٹمور کی جیل میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس کے دوران جیل وارڈن سمیت 2اہلکار چھریوں کے وار سے زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مشتعل قیدیوں نے جیل کے مختلف حصوں میں آگ لگا دی، جیل حکام ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کر رہےہیں۔ آٹمور جیل میں ہزاروں قیدی موجود ہیں۔