yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کانز میں اداکاراؤں و خواتین فلم پروڈیوسرز کا منفرد احتجاج

Web Editor May 13, 2018 1 min read
Unique protest of actors and female film producers in Cannes
Share this:

گزشتہ کافی وقت سے فلم انڈسٹری خصوصی طور پر ہولی وڈ میں مرد و خواتین کو یکساں مواقع اور ایک جیسا معاوضہ دینے کے حوالے سے مہم جاری ہے۔

Unique protest of actors and female film producers in Cannes ایک دن قبل ہی برطانوی اداکار بینڈکٹ کیمبر بیچ نے اعلان کیا تھا کہ وہ تب تک فلموں میں کام نہیں کریں گے، جب تک ان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کو بھی ان جتنا معاوضہ نہیں دیا جاتا۔ اب اسی معاملے اور فلم انڈسٹری میں دیگر معاملات میں بھی خواتین کو نظر انداز کرنے اور ان کے ساتھ مناسب رویہ نہ اپنانے کے خلاف اداکاراؤں اور خاتون پروڈیوسرز و ڈائریکٹرز نے دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے ’کانز‘ کے ریڈ کارپٹ پر منفرد انداز میں احتجاج کیا۔

اداکاراؤں و خواتین فلم پروڈیوسرز نے احتجاج کے دوران رقص کرکے اسے نہ صرف منفرد بنایا، بلکہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں بھی کامیاب گئیں۔ کانز فلمی میلے کی 71 سالہ تاریخ میں خواتین کے مقابلے زیادہ مرد پروڈیوسرز و ڈائریکٹرز کی فلموں کی نمائش اور انہیں ایوارڈز دیے جانے سمیت کانز کی جیوری میں بھی خواتین کو نظر انداز کرنے کے خلاف دنیا بھر کی 82 سے زائد فلم پروڈیوسرز و اداکاراؤں نے منفرد انداز میں احتجاج کیا۔

امریکی نشریاتی ادارے ’یو ایس اے ٹو ڈے‘ کے مطابق خواتین مارچ کا سربراہی اداکارہ کیٹ بلینشٹ نے کی، جو اس وقت کانز کی جیوری کی صدارت بھی کر رہی ہیں۔

ان کے ساتھ احتجاج کرنے والی دیگر نامور اداکاراؤں میں سلمیٰ ہائیک، کرسٹین اسٹیورٹ، جون فونڈا، میرین کوٹیلارڈ، پیٹی جینکنس، صوفیہ بوٹیلا، بھارتی اداکارہ نندیتا داس اور راسیکا ڈگل سمیت دیگر پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز و اداکارائیں شامل تھیں۔ خواتین نے ایسے موقع پر احتجاج کیا جب فرانسیسی فلم ’گرلز آف دی سن‘ کا پریمیئر ہونے والا تھا۔

اس فلم کی ہدایات فرانسیسی خاتون فلم ساز ایوا ہوسن نے دی ہیں، جب کہ اس میں اداکاری کے جوہر ایرانی اداکارہ گولشفتھ فرحانی اور ایمانوئل بیرکوٹ نے دکھائے ہیں۔ اس فلم کی کہانی کرد جنگجو خواتین کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کے پریمیئر سے قبل ہونے والے احتجاج میں فلم کی ہدایت کار وہ کاسٹ سمیت دنیا بھر سے آئی اداکاراؤں نے بھی حصہ لیا۔

احتجاج کے دوران اپنے خطاب میں کیٹ بلینشٹ کا کہنا تھا کہ کانز کی 71 سالہ تاریخ میں اب تک صرف 82 خواتین پروڈیوسرز و اداکاراؤں کی فلموں کو اس میلے میں دکھایا گیا اور ان میں سے بہت ہی کم کو اعلیٰ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی عرصے کے دوران 1866 مرد پروڈیوسرز و ہدایت کاروں کی فلموں کو کانز میلے میں پیش کیا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کانز انتظامیہ کی جانب سے دیے جانے والے سب سے اعلیٰ ایوارڈ کے لیے بھی آج تک صرف 2 خواتین کو منتخب کیا گیا۔

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The possibility of calling on the National Security Committee meeting on Nawaz Sharif's statement
Previous Post نواز شریف کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا امکان
Next Post وادی نیلم حادثہ، آرمی چیف کا جانی نقصان پر دکھ کا اظہار
The Valley Nailam Crash, Army Chief expressed concern over the loss of life

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.